
گجرات : ظہور الٰہی پیلس میں چودھری شافع حسین سے چودھری محمد عثمان الٰہی ( چیف ایڈیٹر ڈیلی جستجو ڈاٹ کام اور چیئرمین جستجو نیوز ڈاٹ ٹی وی ) اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت شاہد انور نے بھی خصوصی طور پر ملاقات کی بعد ازاں ظہور الٰہی پیلس میں چودھری شافع حسین سے گجرات اور قرب و جوار سے تشریف لانے والے خواص و عوام کی ملاقات ، چودھری شافع حسین نے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی اور یقین دلایا کہ درپیش مسائل کو فی الفور حل کروایا جائے گا ۔


















