63

گجرات : سائٹ کے علاقے میں واقع یونین کونسل نمبر 4 اور 5 کے دفاتر کے سامنے کیچڑ و غلاظت ؛ سائلین و راہگیروں کو شدید دشواری کا سامنا

گجرات : سائٹ کے علاقے میں واقع یونین کونسل نمبر 4 اور 5 کے دفاتر کے سامنے کیچڑ و غلاظت ؛ سائلین و راہگیروں کو شدید دشواری کا سامنا ، تفصلات کے مطابق جی ٹٰ روڈ کے قریب واقع سائٹ فیکٹری ایریا میں موجود یونین کونسل نمبر 4 اور 5 کے دفاتر کے سامنے عرصہ دراز سے گندگی و غلاظت اور ارد گرد کی فیکٹریوں سے نکلنے والے گندے پانی کی وجہ پوری سڑک تالاب میں تبدیل ہوجاتی ہے جبکہ دفاتر کے گیٹ کے عین سامنے کیچڑ و غلاظت کی وجہ سے سائلین و راہگیروں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں