86

گجرات : کثیر تعداد میں وزٹ کیا جانیوالے ویب اخبار ڈیلی جستجو ڈاٹ کام کی تیسری اور پاکستان کی مشہور سوشل نیٹ ورک ویب سائٹ پی کے بیپ کی پہلی سالگرہ کیک کاٹ کر منائی گئی

گجرات ( بیورورپورٹ ) کثیر تعداد میں وزٹ کیے جانیوالے ویب اخبار ڈیلی جستجو ڈاٹ کام کی تیسری اور مشہورومعروف پاکستانی سوشل نیٹ ورک ویب سائٹ پی کے پیب کی پہلی سالگرہ کیک کاٹ کر منائی گئی ، اس پرمسرت موقع پر( تحریک لبیک پاکستان پی پی 31 کے سیکیورٹی انچارج ) آفتاب بٹ اور ( چیف ایڈیٹر ڈیلی جستجو ڈاٹ کام و چیئرمین جستجو نیوز ڈاٹ ٹٰی وی و سی ای او پی کے بیپ ) چودھری محمد عثمان الٰہی مہمان خصوصی تھے جبکہ سجیل احمد حمزہ بیورو چیف ڈیلی جستجو ڈاٹ کام گجرات سمیت ٹیم کے دیگر ارکان بھی موجود تھے سالگرہ کے موقع پر خصوصی دعابھی کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں