قصور : احمد ارسلان ملک ڈی آئی جی آر پی او ساہیوال رینج کی سید گلزار سبطین شاہ سابق ممبر قومی اسمبلی کی ناگہانی وفات پر ان کے بڑے بھائی سید گلزار حسنین شاہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے143 سے اظہار افسوس

قصور (اسپیشل رپورٹر ) احمد ارسلان ملک ڈی آئی جی آر پی او ساہیوال رینج کی سید گلزار سبطین شاہ سابقممبر قومی اسمبلی کی ناگہانی وفات پر ان کے بڑے بھائی سید گلزار حسنین شاہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے143 سے اظہار افسوس کیلئے مصطفی آباد آمد انہوں نے سیدگلزارسبطین شاہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں